مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں برڈ فلو وائرس کی تصدیق پر 91 ہزار مرغیوں کو تلف کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ جاپان کے مغربی علاقے کاگاوا کے مقامی فارم کی مرغیوں میں برڈ فلو وائرس کی نشاندہی ہوئی جس کے بعد حکام کی جانب سے مرغیوں میں برڈ فلو کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت ریا۔ذرائع کے مطابق جاپان میں موسم سرما میں برڈ فلو کا سامنے آنے والا یہ پہلا کیس ہے۔
جاپان میں برڈ فلو وائرس کی تصدیق پر 91 ہزار مرغیوں کو تلف کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
News ID 1878041
آپ کا تبصرہ